اک حجاب اٹھنے کی دیر ہے سبھی اغیار پہنچانے جائیں گے💔
کیا بگڑا ہے تیرا ابھی تو سرے بازار کردار اچھالے جائیں گے 💔
واقف ہو جاو گے ، زمانے کے رواجوں سے
جب باپ کے گھر سے زندہ جنازے نکالے جائیں گے 💔
poetry & Quotes