میری اک ہی بات یاد رکھنا تم
کسی سے امید وفا نہ رکھنا تم
ہجرت کر دیں گئے پرندے سبھی
انھیں حد سے زیادہ نہ ستانا
تم دنیا منتظر ہے تیری ہار کے
میدان کو جیت کا مزہ چکھانا تم
خودی کی طاقت آزما دشمن گرا
حق کے رشتے پہ نہ گھبرانا تم

poetry & Quotes
میری اک ہی بات یاد رکھنا تم
کسی سے امید وفا نہ رکھنا تم
ہجرت کر دیں گئے پرندے سبھی
انھیں حد سے زیادہ نہ ستانا
تم دنیا منتظر ہے تیری ہار کے
میدان کو جیت کا مزہ چکھانا تم
خودی کی طاقت آزما دشمن گرا
حق کے رشتے پہ نہ گھبرانا تم

Leave a comment